Posts

My Actifit Report Card: July 15 2021

avatar of @amirhayat572
25
@amirhayat572
·
0 views
·
2 min read

Friends, I hope you will all be fine by the grace of Allah Almighty. I want to share with you some of my early activities this morning. I got up at five in the morning and I prayed first and then I started to walk. I went out at night. It rained very well. There were dark clouds in the sky. The weather was very nice. I walked for half an hour and took care of the crops so that no damage was caused by the rain. I left. When I got home, breakfast was being prepared. I was very tired. I rested for a while and then when the food was ready, I sat down with all the family and had breakfast. I am busy with the work that I am presenting to you. I hope you like my busy schedule today. I ask your permission. May Allah be with you all.دوستو امید ہے آپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل سے ٹھیک ہوں گے میں آپ کے ساتھ آج صبح سویرے کی کچھ مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے پانچ بجے اٹھ گیا تھا اور میں نے سب سے پہلے نماز ادا کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے نکل گیا رات کے وقت بہت اچھی بارش ہوئی تھی آسمان پر گہر بادل موجود تھے موسم بہت اچھا تھا میں نے آدھا گھنٹہ واک کی اور فصلوں کی دیکھ بھال کی کہ کہیں بارش کی وجہ سے نقصان تو نہیں پہنچا اس کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو اس وقت ناشتہ تیار ہو رہا تھا میں زیادہ تھکا ہوا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا اور اس کے بعد جب کھانا تیار ہوگیا تو میں نے تمام گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا اور پھر میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا جو کہ آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ کو میری آج کی مصروفیات پسند آئی ہوگی میں آپ لوگوں سے اجازت چاہتا ہوں اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
I am thankful to @yousafharoonjhan @r2cornell _This report was published via Actifit app (AndroidiOS). Check out the original version here on actifit.io_

7347