Posts

#I Am Alive challenge day 154

avatar of @king.sports
25
@king.sports
·
0 views
·
1 min read

یہ وارث دن بدن پھیل رہا ہے اور اس سے بچنا بھی اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ انسان کیا کریں کریں اس نے کام بھی کرنا ہے اور روزمرہ زندگی کے کام بھی کرنا ہے اس وائرس سے پتہ نہیں کب جان چھوٹ جائے گی یہ دنیا پر ایک آزمائش ہے کہ کمزور لوگوں پر ظلم نہ کیا جائے اب تک تو لوگوں کا کام ہے کہ کمزور لوگوں کی مدد کریں کریں تاکہ ان کی نسبت سے اس سے جان چھوٹ جائے وہ دن بہت اچھا ہوگا جب سے مکمل جان چھوٹ جائے گی This heir is spreading day by day and it is not so easy to avoid it because no matter what a person does, he has to work and also work in daily life. We do not know when this virus will die. This is a test on the world. So that the weak may not be wronged. So far it is the duty of the people to help the weak so that they may not be deprived of it.